مظفرآباد ترجمان محکمہ برقیات نے کہا ہے کہ آج مورخہ 25فروری بروز ہفتہ بوجہ مینٹیننس مرمتی لائن مختلف فیڈرز پر بجلی کی سپلائی صبح 9سے شام 4بجے تک معطل رہے گی،بجلی کے فیڈر سٹی ون ایریا جات مدینہ مارکیٹ،خواجہ محلہ،سی ایم ایچ روڈ،سیٹھی باغ،قاضی محلہ،گلشن کالونی،سی ایم ایچ روڈ ،بنک روڈ،مین بازار،کچہری روڈ،محلہ شاہ سلطان،بابو محلہ،تانگہ اسٹینڈ،سٹی تھری کے ایریا جات لوئر سنٹر پلیٹ،اپر پلیٹ،سٹی فائیو
کے رنجاٹہ،گھوڑے پیر،طاروق آباد،ڈھیریاں سیداں،میرا تنولیاں،ڈھیریاں بمبیاں،ماکڑی، نوسیری کے ایریا جات پوڈیمار،کلس،نکہ،شکرپٹیاں،سیری درہ،جڑاں پیراں،ترکھان بانڈی جبکہ سیکرٹریٹ کے مختلف ایریا جات دومیل،نڑول،جلال آباد،زیرو پوائنٹ،گڑھی پن،سیکرٹریٹ،ساتھرہ،سنگڑی میرا،مہاجرکیمپ مانک پیاں شامل ہیں جن میں آج بروز ہفتہ بجلی کی سپلائی صبح 9 سے شام چاربجے تک معطل رہے گی۔

بجلی بند