مظفرآباد( وائس آف کشمیر نیوز) حکومت آزاد کشمیر نے تین ڈپٹی کمشنرز اور ایک ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری کو تبدیل کر دیا نوٹیفکیشن جاری. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حویلی ساجد حسین ڈی سی باغ ڈپٹی کمشنر منگلا ڈیم محمد ایوب کو حویلی عارف محمود کو منگلا جبکہ مدثر فاروق ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری صحت کو اے ڈی سی باغ تعینات کر دیا گیا محکمہ سروسز نے تبادلہ جات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تبدیل