اسلام آباد پرائیویٹ حج بھی عوام کی دسترس سے باہر، 34 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان ، پرائیویٹ حج بھی عوام کی دسترس سے باہر، 34 لاکھ روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکا ن ہے پرائیویٹ حج آپریٹرز کا سب سے سستا پیکج گیارہ لاکھ 80 ہزار روپے ہے،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 89ہزار 605 پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ سیکرٹری وزارت مذہبی امور آفتاب احمد درانی نے کہا کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے 12 پیکج مقرر کر دیے پرائیویٹ حج آپریٹرز کا سب سے سستا پیکج گیارہ لاکھ 80 ہزار روپے ہے. پرائیویٹ حج کیلئےسب سے مہنگے پیکج کی حد سوا تین ملین سے زائد مقرر کی گئی ہے