مظفرآباد آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس کے شیڈول میں تبدیل کر دی گئی ، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 14 اپریل تک ملتوی کیا گیا تھا ، سیکرٹریٹ اسمبلی کی جانب سے ہونے والی پریس ریلیز کےمطابق اب اجلاس 14 اپریل کے بجائے 5 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔
آزادکشمیراسمبلی اجلاس