مظفرآباد،ضلع کونسل مظفرآباد کا افتتاحی اجلاس 15اپریل کو کابینہ کمیٹی روم بلاک نمبر4 میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین ضلع کونسل سردار امتیاز احمد خان کریں گے، ممبران کو اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کیے جارہے ہیں۔
ضلع کونسل اجلاس