اسلام آباد( وائس آف کشمیر نیوز)سٹیٹ بینک رواں سال عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا،ایک بیان میں سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے،مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کئےجاتے تھے۔
سٹیٹ بینک