اسلام آباد ملک کےبالائی اور مغربی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کا بھی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آجمنگل کے روز اسلام آباد ، خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، با لا ئی / وسطی پنجاب اور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔
بارش