قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے رات گئے اجلاس میں چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے،ان کے مقابلے میں کسی بھی حکومتی امیدوار میں کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔بلا مقابلہ انتخاب کے باوجود ووٹنگ کا عمل ہوا