فیصل آباد ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کا امکان، ماہ مئی میں مہنگائی کی سالانہ شرح ہوشربا 38 فیصد ہو جانے کا امکان، ادارہ شماریات کے وجود کے بعد 1973 میں مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے زائد تھی۔ تفصیلات کےطابق حکومت نے ہفتے کے روز کہا ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی38 فیصد تک بڑھ سکتی ہے جب کہ مہنگائی کا طوفان ملک کا سابقہ بلند ترین ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی مہنگائی کی توقعات پر قابو نہیں پا سکی۔
مہنگائی