حکومت نے پٹرول 12 روپے لیٹر اورڈییزل 30 روپے لیٹر سستا کردیا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا یہ قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے ہونگی، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس