آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج راولپنڈی باغ راولا کوٹ جانے والی شاہراہ ٹائیں ڈھلکوٹ مجید گلہ کے مقام سے بند کر دی گئی شاہراہ بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی أزاد کشمیر میں أٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف ایک ہفتہ سے مختلف مقامات پر احتجاج مظاہرے عوام سراپا احتجاج ٹائیں ڈھلکوٹ مجید گلہ کے مقام پر مین شاہراہ باغ سے راولپنڈی جانے والی روڈ ہر طرح کی ٹریفک کےلیے بند کر دی گئی دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی عوام علاقہ سول سوسائٹی کے عمائدین نے حکومت أزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ أٹے کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو فوری واپس لیا جائے بصورت دیگر ہمارا یہ احتجاج ریاست گیر ہوتا جائے گا .
آٹا مظاہرے