وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کچھ دیر میں قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس آج رات کچھ دیر بعد براہ راست نشر ہوگی۔