حکومت نے ڈیزل ۔پٹرول اور مٹی کا تیل سستا کردیا۔اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا۔پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے ۔ڈیزل پانچ اور لائیٹ ڈیزل پانچ روپے سستا۔