اسلام آ باد ( وائس آف کشمیر نیوز) سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،محکمہ خزانہ پنجاب کا عیدالاضحی پرتنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے،تمام سرکاری ملازمین کو23 جون تک تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، سرکاری ملازمین کو جون کی تنخوا اور پینشن ایڈوانس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکرٹری خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اس سے قبل محکمہ خزانہ سندھ نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کیا تھا