مظفرآباد محکمہ تعلیم ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،12جون تا 13 اگست 2023 تک 62 ایام کی تعطیلات کر دی گئیں،تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم ایلمینٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ،12جون سے 13اگست 2023تک 62ایام کی تعطیلات کر دی گئیں ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
اعلان