مظفرآباد جعلی سگریٹ سکینڈل میں ملوث محکمہ ان لینڈ ریونیو کے چھ ملازمین معطل کر دئیے گئے ,معطل ہونے والوں میں ایک انسپکٹر اشفاق حسین اورمحمد شفیق کانسٹیبل ، عبدالحفیظ کانسٹیبل‘ذیشان خان کانسٹیبل‘راجہ محمد وسیم کانسٹیبل‘منیر حسین شاہ کانسٹیبل اور خالد محمود کانسٹیبل شامل ہیںجنکی معطلی کا نوٹی فکیشن سیکشن افسر ان لینڈ ریونیو نے جاری کر دیا