مظفرآباد ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل کا اضافی چارج سیکرٹری سروسز راجہ امجد پرویز کو تفویض کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سروسز راجہ امجد کو کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل کا اضافی چارج سونپ دیا گیا،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی دس روز کی رخصت پر ہیں۔
تفویض