اسلام آباد(ادریس اعوان سے)ملک بھر کےتمام یوٹیلیٹی سٹورزپر معروف برانڈ کےکوکنگ آئل کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی گئی ہے ۔ترجمان کے مطابق معروف برانڈز ے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔جو 580 روپے فی لٹر کےبجائے 495 روپےمیں دستیاب ہوگا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیاہے۔
کوکنگ آئل