انتخابات کے لیے فنڈز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی: ذرائع۔ فوٹو فائل
 انتخابات کے لیے فنڈز کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی: ذرائع۔ فوٹو فائل

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔

ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔