مظفرآباد آزاد حکومت کی جانب سے محکمہ جنگلات کا ترمیمی آرڈیننس 2023سردار پرویز مغل ایڈوکیٹ کی طرف سے آزاد کشمیر ہائی کوٹ میں چیلنج کر دیا گیا،آج سماعت ہو گی،تفصیلات کے مطابق آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے محکمہ جنگلات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا ترمیمی آرڈیننس 2023 ہائی کوٹ میں چیلنج کر دیا گیاجس پر آج سماعت ہو گی۔
چیلنج