حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی
ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر
مٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے ساتھ 186عشاریہ 07 روپے مقرر
لائیٹ ڈیزل کی قیمت 27 روپے اضافے کے ساتھ 174 عشاریہ 68 روپے مقرر