حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کردیاگیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 17 روپے 34 پیسےفی لٹرمہنگاکردیاگیا
پٹرول کی قیمت 331 روپے 38 پیسےفی لٹرکی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لٹر مقرر
وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں اضافےکےباعث بڑھیں،وزارت خزانہ
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سےاگلے 15 روزکیلئے ہوگا
۔