آزاد کشمیر کی تاریخی میں انوار حکومت کیخلاف مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت،اس سے قبل سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات بھی مہنگائی ، مہنگی بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف احتجاجی مظاہر ہ کرچکے ہیں،،،مظاہرین خواتین نے آزاد کشمیر کے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے ، اس کے ساتھ ساتھ پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جس میں حکومت مخالف نعرے درج تھے