آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ تعلیم آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلبہ پر فرض ہے کہ وہ ملکی مسائل کا حل تلاش کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی، نسٹ کا سالانہ کانووکیشن یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد کیا گیا، چیئرمین نسٹ بورڈ آف گورنرز چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو اعزازات عطا کئے، آرمی چیف نے گریجویٹ طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دلی مبارک باد بھی دی، کانووکیشن ویک میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے والے طالب علموں کو ڈگریاں عطا کی گئیں، نسٹ کے 3500 طلبہ کو 7 مختلف ڈسپلنز میں ڈگریاں دی گئیں، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے پر غور کیا گیا، حکام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر شرکا کو بریفنگ دی۔

اجلاس کو سمگلنگ و بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے نتائج کے حوالے سے آگاہ کیا گیا، شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی کی شرح میں 1.7 فیصد کمی ہوئی، یہ کمی گزشتہ ایک برس میں سب سے زیادہ کمی ہے، نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس،یس ٹیرف رواں مالی سال 2023-24 کیلئے منظور کیا گیا اعلامیہ،گیس صارفین پر395 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ذرائع،گیس کے ٹیرف میں تقریبا200 فیصدتک اضافے کی منظوری دی گئی ذرائع،گھریلو صارفین کیلئے گیس 172فیصد تک مہنگی ہوگی ذرائع،دیگرگیٹگریزکیلئےگیس کی قیمت میں تقریبا200فیصد تک اضافہ ہوگا ذرائع،سب سےکم گیس استمال والوں کیلئےفکسڈچارجزمیں 3900فیصد اضافہ ہوگا ذرائع پروٹیکڈصارفین کیلئےفکسڈ ماہانہ چارجز10سےبڑھاکر 400روپےہوجائیں گےذرائع، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں شرکت کی، بلاول بھٹو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں بلانے پر مشکور ہوں، سپریم کورٹ نے ہمیشہ آئین کی بالادستی کے لئے کام کیا، سپریم کورٹ نے ڈکٹیٹر کے خلاف اپنا کردار ادا کیا۔، بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر282 رنز بنائے۔

افغانستان نے 283 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ابراہیم زدران نے 87، رحمان اللہ گرباز نے 65 ، رحمت شاہ نے 77 اور ہشمت اللہ شاہدی نے 48رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔