پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول 14 روپےفی لٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
پیٹرولیم مصنوعات/ سستی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کا فیصلہ،زرائع
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کی کمی ہوگی،زرائع
نگران وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کی پیش کردہ سمری کی منظوری دے دی،زرائع
وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کرے گی