ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل سونو ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کے 100 فیصد حصص کا ملکیتی آپریٹر ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ کمپنی کی جانب سے الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ کی ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداواری سطح میں قابل ذکر بہتری آئی ہے۔

آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایکسٹرنل فنانسنگ میں شارٹ فال کی صورت میں مہنگے مقامی قرضوں پرحکومتی انحصار بڑھ جائے گا، اس کے نتیجے میں نجی شعبے کیلئے قرضوں کی گنجائش مزید کم ہو جائے گی، ان فلوز میں تاخیر سے یورو، اسکوک بانڈز کے اجراء اور زرمبادلہ ذخائرمیں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔