VOK FM News پاکستان تحریک انصاف کے امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب جبکہ ایڈووکیٹ نزیر احمد گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب۔